آج فر کسی كے جانے کی خبر آئی

 دِل کی دُنیا میں فر اداسی چھائی

رو رہے تھے جب ہم غیروں کو

کسی اپنے كے جانے کی تب خبر آئی

موت ہے یقینا یہ جانتا ہو میں بھی

یوں تیرے اک دم جانے کی بے یقینی ہے

وہ ملنا تجھ سے یوں آخری ہو گا

وہ مسکرا کر دیکھنا بھی

وہ آگے بڑھ کر دعاؤں دینا

وہ بے لوث کی محبت 

بس یادوں میں سب کی یوں

قید ہو جاؤگے سوچا نا تھا

Advertisements